عیدالفطرہمیں امن ومحبت اورپیارکادرس دیتی ہے،ملک خالداعوان

منگل 5 جولائی 2016 20:15

کہو ٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔05 جولائی۔2016ء)ملک خا لد اعوا ن نے اپنے بیا ن میں کہا ہے کہ عید الفطر ہمیں امن محبت اور پیا ر کا در س دیتی ہے رمضا ن المبا رک کے بعد اللہ تعا لی نے مسلما نو ں کو عید الفطر کا دن دیا اس دن تما م مسلما ن ایک دو سرے سے گلے ملتے ہیں جس سے پیا ر محبت بڑ ھتا ہے یہ دن خو شیو ں کا ہو تا ہے مسلما نو ں کو چا ہیئے کہ وہ اپنے ار د گر د غر یبو ں کا خا ص خیا ل رکھیں تا کہ عید کی خو شیو ں میں وہ بھی شر یک ہو سکیں ان خیا لات کا اظہا ر ممتا ز سیاسی و سما جی شخصیت وسا بقہ امید وا ر برا ئے جنر ل کو نسلر ملک خا لد اعوان نے گز شتہ رو ز نما ئندہ خصو صی سے با ت چیت کر تے ہو ئے کیا انہو ں کا کہنا تھا کہ رمضا ن المبا رک کا آخر ی عشر ہ ختم ہو نے کو ہے عید الفطر نز دیک آرہی ہے عید الفطر کا دن تما م مسلما نو ں کیلئے خو شیو ں کا دن ہو تا ہے اور اس دن تما م مسلما ن ایک دو سرے سے ملتے ہیں جس سے محبتو ں میں اضا فہ ہو تا ہے چو ہد ری اظہر بشیر جندرا ن نے مز ید کہا کہ عید الفطر ہمیں امن محبت اور پیا ر کا در س دیتی ہے۔