کہوٹہ میں سستے رمضان بازاروں کے انعقادپرانتظامیہ اورمقامی حکومت کوخراج تحسین پیش کرتاہوں،محمدعارف قریشی
منگل 5 جولائی 2016 20:14
کہو ٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔05 جولائی۔2016ء)وزیر اعلی پنجا ب میا ں شہبا ز شر یف کے حکم پر سستے با زا ر میں عوا م کو بھر پو ر ریلف مل رہا ہے پنجا ب بھر کی طر ح کہو ٹہ شہر میں بھی سستے با زا ر میں عوا م کو سبز ی، فرو ٹ ،چکن اور دیگر اشیا ء خو رد نو ش کم قیمت پر فرو خت ہو رہی ہیں انتظا میہ کی جا نب سے اسسٹنٹ کمشنر ڈا کٹر آفا ق وز یر ،تحصیل میو نسپل آفیسر حا جی صد یق ٹی اؤ این ایس ملک اقبا ل ۔
چیف میو نسپل آفیسر آمین ثا قب کی جا نب سے سستے با زا ر میں بہتر ین انتظا مات پر میں انکو خرا ج تحسین پیش کر تا ہو ں ان خیا لات کا اظہا ر ممتا ز سما جی و سیا سی شخصیت صد ر ن لیگ کہو ٹہ سٹی ڈا کٹر محمد عا رف قر یشی نے صحا فیو ں کے ہمرا ہ سستے با زا ر میں دو رے کے مو قع پر اپنے خیا لات کا اظہا ر کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے مز ید کہا کہ میں عملہ صفا ئی اور سو ل ڈیفنس کے جوا نو ں کو شا با ش دیتا ہو ں جنہو ں نے پو رے مہینے میں اپنے فرائض احسن طر یقے اور نیک نبتی سے سر انجا م دیئے ڈا کٹر محمد عا رف قر یشی کے ہمرا ہ تحصیل میو نسپل آفیسر حا جی صد یق ۔(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ
-
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
-
موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.