شوال کا چاند نظر نہیں آیا، بھارت اور بنگلہ دیش میں عید الفطر 7 جولائی بروز جمعرات کو ہو گی

muhammad ali محمد علی منگل 5 جولائی 2016 19:58

شوال کا چاند نظر نہیں آیا، بھارت اور بنگلہ دیش میں عید الفطر 7 جولائی ..

نئی دہلی(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار5جولائی ۔2016ء) بھارت اور بنگلہ دیش میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جامع مسجد نئی دہلی کے امام احمد بخاری کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ بھارت میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا ہے۔

(جاری ہے)

بھارت میں عید الفطر 7 جولائی بروز جمعرات کو ہو گی۔ دوسری جانب بنگلہ دیش کی مرکزی رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے بھی بتایا گیا ہے کہ ملک میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا۔ لہذا عید الفطر 7 جولائی بروز جمعرات کو ہو گی۔

متعلقہ عنوان :