سرگودھا میں عید کے 200سے زائد اجتماعات منعقد ہونگے

Mohammad Ali IPA محمد علی منگل 5 جولائی 2016 19:32

سرگودھا(اْردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی05 جولائی ۔2016ء ) سرگودھا شہر اور گرد ونواح کے علاقوں میں 200سے زائد چھوٹے بڑے نماز عید کے اجتماعات ہونگے۔ اس موقع پر پولیس کے 1200اہلکار تعینات کئے گئے ہیں ۔

(جاری ہے)

نماز عبدالفطرکے اوقات کار مرکزی عید گاہ کوٹفرید روڈ میں 7:30بجے،مرکزی جامع مسجد حامد علی شاہ کمپنی باغ میں 7:45بجے ،جامع مسجد طوبیٰ بلاک 8 میں 6:00بجے‘مرکزی جامع مسجد شہداء سٹی سٹاپ میں 7:30بجے،عید گاہ کینٹ ویو PAF روڈپر 7:00بجے نماز پڑھائیں گے ،بے نظیر پارک کمبوہ کالونی میں 7:30 بجے،گلشن اقبال پارک جامع فاروقیہ میں7:30 بجے ،عثمانیہ مسجد کوٹفرید روڈ میں7:15بجے ،مرکزی عید گاہ وجھ میں 9:00بجے‘ جامع مسجد چک نمبر 78 شمالی میں 8:00بجے‘ جامع مسجد ریاض الجنتہ میں 7:15 بجے‘ مرکزی جامع مسجد قادریہ بلاک نمبر 32 میں 7:00 بجے، جامع مسجد معاویہ فاروق اعظم روڈ میں 7:30 بجے‘ جامع مسجد حنفیہ بلاک نمبر 18 میں 8:30 بجے‘ مرکزی جامع مسجد استقلال 8:00بجے،جامع مسجد قباء نیو سیٹلائٹ ٹاؤن میں 7:00بجے،مرکزی جامع مسجد عزیزیہ واٹر سپلائی میں 8:00بجے،مرکز اہلسنت جامع مسجد گلزار حبیب (قینچی موڑ) میں 7:30 بجے،جامع مسجد بلال بلاک نمبر 16 میں 7:00 بجے،جامع مسجد بہار مدینہ چشتی پارک میں 7:45بجے،جامع مسجد ستارہ فیکٹری ایریا چوک میں 8:00بجے،جامع مسجد گلزار مدینہ 47 اڈا میں 6:45بجے،جامع مسجد مدینہ الحمرا پارک میں 8:00بجے،جامع مسجد المنہاج 49 ٹیل میں 7:00بجے،جامع مسجد بلال رفیع پارک میں 8:00بجے،جامع مسجد بلال شمشیر ٹاؤن میں 7:30بجے،جامع مسجد قادریہ منظور کالونی میں 8:00بجے،جامع مسجد عثمان غنی بلاک زیڈ نیو سیٹلائٹ ٹاؤن میں 7:30بجے،جامع مسجد بلال کمشنر کالونی نیو سیٹلائٹ ٹاؤن میں8:00بجے،جامع مسجد صدیق اکبر Y بلاک نیو سیٹلائٹ ٹاؤن میں 7:30بجے،جامع مسجد الله ہو زیڈ بلاک میں 8:00بجے،جامع مسجد رضائے مصطفی بلاک زیڈ نیو سیٹلائٹ ٹاؤن میں 7:30بجے،جامع مسجد صدیق اکبر اکرام ٹاؤن میں 7:00 بجے،جامع عثمانیہ مسجد اقبال کالونی واپڈا والی میں 7:30بجے،جامع مسجد عثمانیہ اقبال کالونی میں 8:00بجے،جامع مسجد شہداء طارق آباد میں 7:30بجے‘ جامع مسجد صدیقہ مین بازار سیٹلائٹ ٹاؤن سرگودھا میں 6:30بجے‘ سلمانپورہ مرکزی جامع مسجد میں 7:30بجے‘ جامع مسجد مکی ظفر کالونی میں 7:00بجے‘ فٹبال گراؤنڈ سیٹلائٹ ٹاؤن میں 7:30بجے‘ مرکزی جامع مفتاع العلوم سیٹلائٹ ٹاؤن چوک میں 7:00بجے‘ جامع مسجد موتی بلاک نمبر 2 میں5:30 بجے‘ جامع مسجد صابری رحمانپورہ میں7:15بجے‘ جامع مسجد رحمانیہ رحمانپورہ نزد دربار غالب شاہ میں7:00بجے‘ جامع مسجد مدنی ٹیلی گراف گراؤنڈ میں7:30بجے‘ جامع مسجد نور محلہ حافظ آباد میں7:15بجے‘ ضلعی مرکز جماعت ا سلامی میں7:15بجے‘ جامع قاسم العلوم میں7:30بجے‘ ایڈن گارڈن جامع مسجد اویس کرنی میں 7:30بجے‘ کراؤن پیلس لیلة القدر میں7:30بجے‘ 7 بلاک امام بارگاہ میں7:30بجے‘ مقام حیات امام بارگاہ میں8:00بجے‘ جامع مسجد فاروق اعظم ڈی بلاک سیٹلائٹ ٹاؤن میں 7:00بجے‘ گورنمنٹ ہائی سکول حیدر آباد ٹاؤن میں 8:00بجے‘ مسجد ابو ایوب انصاری اسلام پورہ سرگودھا میں 7:15بجے‘ مسجد حضرت علی 78 پل باجوہ کالونی میں 7:30بجے‘ جامع رحمانیہ استقلال آباد میں 7:30بجے‘ جامع محمدی کلب روڈ 6:45بجے‘ جامع مسجد ابو القاسم بلاک نمبر 13 میں 6:30بجے‘ جامع مسجد گلشن جمال میں 7:00بجے‘ جامع مسجد نور کالونی میں7:00بجے‘ جامع مسجد حسن رحمت میں 7:00بجے‘ جامع مسجد تقویٰ مہر کالونی میں 7:00بجے‘ جامع مکی مسجد جناح کالونی میں 6:45بجے‘ جامع مسجد حمزہ ساہی کالونی میں 8:30بجے‘ جامع مسجد فاروق اعظم چک نمبر 36 شمالی میں 8:30بجے‘ جامع مسجد سلیمانپورہ میں 7:15بجے‘ جامع مسجد الحفیظ شاہین پارک میں 7:00بجے‘ جامع مسجد لیبر کالونی میں 6:15بجے‘ مسجد عمر بن خطاب فاروق کالونی میں 7:30بجے‘ جامع مسجد اسلامیہ محمودیہ قینچی موڑ میں 6:15بجے‘ جامع مسجد محمدیہ گلشن رحمان میں 6:00بجے‘ دارالعلوم محمدیہ بلاک نمبر 19 میں 7:30بجے‘ امام بارگاہ قصر القائم سیٹلائٹ ٹاؤن بلاک B میں 7:30بجے‘ امام بارگاہ جوہر کالونی میں 7:30بجے‘ امام بارگاہ لیاقت کالونی میں 7:30بجے‘ علی ولی الله کمپلیکس فاروق کالونی میں 7:30بجے‘ امام بارگاہ حیدریہ مقام حیات میں 7:30بجے‘ مسجد ابو تراب نیو سیٹلائٹ ٹاؤن X بلاک میں 7:30بجے‘ مرکزی مسجد چک نمبر 79 شمالی میں 7:30بجے‘ مسجد در عباس گوندل ٹاؤن میں 7:30بجے‘ قصر رضا عزیز کالونی میں 7:30بجے‘ مسجد گلستان حیدری اقبال کالونی میں 7:30بجے‘ محمدیہ مسجد منصور آباد میں 7:30 بجے عید کی نماز پڑھائی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :