کاشتکار گا جر کی ا چھی پیداوار کیلئے فصل کی مناسب دیکھ بھا ل کریں، ز ر عی ما ہر ین

منگل 5 جولائی 2016 14:43

سلانوالی۔(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔5 جولائی- 2016ء ) ز ر عی ما ہر ین نے گا جر کا شت کا رو ں کو سفا ر ش کی ہے کہ و ہ اچھی پیداوا ر کے حصو ل کیلئے فصل کی مناسب دیکھ بھا ل کریں ،شروع میں فصل کی ہفتہ میں دو مر تبہ آ پیاشی کریں جبکہ بعد میں فصل کی ضرورت کے مطا بق آ پیاشی کا وقفہ بڑھاتے جا ئیں گا جر کی فصل سے جڑ ی بو ٹیوں کی تلفی کیلئے مناسب اور بر وقت گو ڈ ی کریں جبکہ پو د ے ا گ آ ئیں تو چھدرا ئی کر کے پو د وں کا در میانی فا صلہ 2تا 3سینٹی میٹر کر د یں فصل کو سبز تیلا سفید مکھی اور لشکر ی سنڈ ی کے حملہ سے محفوظ ر کھنے کیلئے بر وقت اقدا ما ت کریں کیونکہ یہ اگتی ہو ئی فصل پر حملہ آوور ہو کر پیداوار کو نقصا ن پہنچا تے ہیں سفید مکھی ر س چو سنے کے دورا ن جسم سے ا یک میٹھا لیس دا ر معد ہ خا ر ج کر تی ہے جس سے پتوں پر سیا ہ پھیپھو ندی ا گ آتی ہے پتے سیا ہ پڑ ھ جا تے ہیں ضیا ئی تا لیف کا عمل متاثر ہو تا ہے پو د ے ا پنی خورا ک تیا ر نہیں کر سکتے اور کمز و ر ہو جا تے ہیں سبز تیلا اور سفید مکھی اور لشکری سنڈ ی کے انسدا د کیلئے کھیت کو ہر قسم کی جڑ ی بو ٹیوں سے پا ک رکھیں تا کہ نقصا ن د ے کیڑ ے ا ن پر پر و رش نہ پا سکیں قو ت مدافعت رکھنے وا لی اقسام کاشت کریں تا کہ کیڑوں کا حملہ کم سے کم ہو بیج کو سفا ر ش کرد ہ ز ہر لگا کر استعما ل کریں ا س سے فصل زرساں کیڑوں کے ابتدائی حملہ سے محفوظ رہتی ہے نقصا ن رساں کیڑوں کے حملہ کی صورت میں محکمہ زراعت توسیع و پیسٹ وا رننگ کے فیلڈ عملہ کے مشورہ سے سفارش کر د ہ ز ہر و ں کا سپر ے کریں ۔