سلانوالی، پھو ل گو بھی کے کا شت کا ر پنیر ی کی کا شت بر و قت شرو ع کر د یں، ز ر عی ما ہر ین

منگل 5 جولائی 2016 14:43

سلانوالی۔(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔5 جولائی- 2016ء ) پھو ل گو بھی کے کا شت کا ر پنیر ی کی کا شت بر و قت شرو ع کر د یں، ز ر عی ما ہر ین نے پھو ل گو بھی کے کا شت کاروں کو سفا ر ش کی ہے کہ و ہ پنیر ی کی کا شت بر وقت شروع کر د یں، ز مین کی تیا ر ی کیلئے ر یت گلی سڑ ی گوبر کی کھا د اورعا م مٹی کو 1.2.

(جاری ہے)

3کی نسبت سے بل تر تیب ملا ئیں اس طر ح تیا ر شد ہ ا میز ے میں تقر یبا 5تا 8آ نچ او نچی اور ا ڑھا ئی سے تین فٹ چو ر ی کیاریاں بنا ئیں، بہتر پیداوار کے حصو ل کیلئے گو بھی کی منظور شدہ اقسام کا شت کریں پنیر ی کیلئے کیا ریوں میں 2سے 2ا نچ کے فا صلے پر آدھے ا نچ گہر ی لا ئنوں میں کا شت کر یں ،نر سر ی کا شت کے بعد پہلا ہفتہ اسے سر کنڈ ے پرا لی یہ کھجور کے پتوں سے د ن کے وقت ڈھانپ د یں اور را ت کے وقت ا ن کو ہٹا دیں، آگا ؤ مکمل ہو نے کے بعد ا گر تیا ر شد ہ پو د ز یا د ہ گھنی ہو تو ا س کی چھدرا ئی کر کے بیما ر اور کمز و ر پو د و ں کو نکا ل د یں اور صحت مند پو دو ں کی تعد ا د منا سب ر کھیں پنیر ی کی فوارہ کی مد د سے صبح شا م آ پیا شی کریں 5تا 6ہفتوں کے بعدپنیر ی کھیت میں منتقل کر نے کے قا بل ہو جا تی ہے ،پنیر ی منتقل کر نے سے پہلے ا چھی طرح آپیا شی کریں تا کہ پو د وں کی جڑ یں نرم ہو جا ئیں تا کہ و ہ ا و کھاڑتے و قت نہ ٹو ٹیں پھو ل گو بھی کیلئے ز ر خیز بھا ر ی قسم کی میرا ز مین کا انتخا ب کریں، کا شت سے ا یک ما ہ قبل ہموا ر کھیت میں 10تا 15ٹن فی ا یکڑ گو بر کی گلی سڑی کھا د ملا د یں ا س کے بعد کھیت کی آپیا شی کریں ز مین کی تیا ر ی کے وقت ا یک بو ر ی ا مو نیم سلفیٹ اور تین بو ر ی سپر فا سفیٹ ز مین میں ملاد یں پنیر ی منتقل کر نے سے قبل کھیت کو ا یک ا یک کینا ل کے بڑ ے کیا رو ں میں با نٹ کر ا ڑھا ئی فٹ کے فاصلہ پر و ٹین بنا لیں پنیر ی کی منتقل سے دو یہ تین رو ز قبل کھیت کی آ پیاشی کریں جڑ ی بو ٹیوں کی تلفی کیلئے با ر با ر گو ڈی کریں کمیائی طر یقہ سے بھی جڑ ی بو ٹیوں کو تلف کیا جا سکتا ہے ۔