پیرس میں دہشت گردانہ حملوں کے تحقیقاتی کمیشن کی خفیہ اداروں میں ردوبدل

منگل 5 جولائی 2016 13:58

پیرس ۔ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔5 جولائی- 2016ء) پیرس میں 2015 کے تباہ کن دہشت گردانہ حملوں کے تحقیقاتی کمیشن نے ملک بھر کے مختلف خفیہ ادرواں میں وسیع پیمانے پر ردوبدل اور مربوط ادارہ بنانے کی سفارش کی ہے ۔

(جاری ہے)

منگل کو ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق کمیشن آف انکوائری کے سربراہ جاجز فینچ نے کہا ہے کہ بین الاقوامی دہشت گردی کے خطرہ کے پیش نظر ہمیں مزید اقدامات اور کاوشوں کی ضرورت ہے ۔ انہوں نے سفارش کی کہ فرانس بھر میں دہشت گردی پر قابو پانے کے لئے قومی سطح کا انسداد دہشت گردی کا ایک ادارہ قائم کیا جائے ۔

متعلقہ عنوان :