چین سے نقص زدہ حفاظتی دروازے واپس منگوائے گا

منگل 5 جولائی 2016 13:56

بیجنگ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔5 جولائی- 2016ء) سویڈن کا اکیا گروپ چین سے ناقابل اعتماد لاکنگ میکنزم والے 7617پیٹرل چائلڈ سیفٹی گیٹس واپس منگوائے گا۔یہ بات ملک کے کنزیومر کوالٹی ادارے نے منگل کو بتائی ہے ۔

(جاری ہے)

واپس منگوائی جانے والی یہ مصنوعات جو کہ ڈنمارک میں 1998اور2016کے درمیان بنائی گئی تھی ۔یہ بات کوالٹی سپرویژن ،انسپیکشن اور کرنتینا کی جنرل ایڈمنسٹریشن نے ایک بیان میں بتائی ہے ۔ دروازوں کی ناقابل اعتباریت کا مطلب یہ ہے کہ ان کی وجہ سے چھوٹے بچوں کو سیڑھیوں سے نیچے گرا سکتے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :