انڈونیشیا میں پولیس اسٹیشن پر خودکش حملہ،ایک اہلکار زخمی
منگل 5 جولائی 2016 13:23
جکارتہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔5 جولائی- 2016ء) انڈونیشیا کے شہر سولو کے پولیس اسٹیشن پر خودکش حملے کے نتیجے میں ایک اہلکار زخمی ہوگیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے نے پولیس کے حوالے سے بتایا کہ انڈونیشیا کے شہر سولو میں موٹر سائیکل سوار خودکش بمبار نے پولیس اسٹیشن پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار زخمی ہوگیا۔پولیس اسٹیشن کے ترجمان رافلی عمار نے بتایا کہ حملہ آور صبح ساڑھے 7 بجے زبردستی پولیس اسٹیشن کے احاطے میں داخل ہوا۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
مدینہ منورہ سمیت متعدد سعودی شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال
-
آئندہ توہین عدالت پر جیل بھیجیں گے‘ ڈونلڈ ٹرمپ پر ہزاروں ڈالر کا جرمانہ
-
کینیڈا میں خالصتان تحریک شدت اختیارکرگئی
-
سعودی کابینہ نے پاکستان کے ساتھ انسداد دہشت گردی تعاون کے معاہدے کی منظوری دے دی
-
منی پور میں خواتین نے 11 مسلح افراد کو فورسز کی حراست سے چھڑالیا
-
اقوام متحدہ کا امریکی جامعات کے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر اظہار تشویش
-
بھارت،ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.