ننگر ہار میں ڈرون حملہ،داعش کمانڈر سمیت 12 دہشت گرد ہلاک۔افغان میڈیا

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ منگل 5 جولائی 2016 12:41

ننگر ہار میں ڈرون حملہ،داعش کمانڈر سمیت 12 دہشت گرد ہلاک۔افغان میڈیا

کابل(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔05جولائی 2016ء) :افغانستان کے علاقے ننگر ہار میں ڈرون حملہ کیا گیا ہے،جس میں داعش کمانڈر سمیت 12 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔افغان میڈیا کے مطابق ننگر ہار میں ڈرون حملہ کیا گیا ہے جس میں داعش کمانڈر سمیت 12 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔