" انٹرنیشنل پارلیمنٹری یونین "کا سابق وفاقی وزیر مذہبی امور صاحبزادہ سید حامد سعید کاظمی سے رابطہ ،تعاون اور یکجہتی کا اظہار
اتوار 3 جولائی 2016 17:56
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔03 جولائی ۔2016ء) " انٹرنیشنل پارلیمنٹری یونین "کا سابق وفاقی وزیر مذہبی امور صاحبزادہ سید حامد سعید کاظمی سے رابطہ ۔ہمدری ،تعاون اور یکجہتی کا اظہار ،تفصیلات کے مطابق جج کرپشن کیس میں پابند سلاسل سابق وفاقی وزیر مذہبی امور صاحبزادہ سید حامد سعید کاظمی سے عالمی سطح پر پارلیمنٹیرین کے حقوق کے تحفظ کے لیے سرگرم عمل فورم" انٹرنیشنل پارلیمنٹری یونین "نے رابطہ کیاہے ۔
ان خیالات کا اظہار انکے ترجمان خواجہ محمد ناصر رحمانی نے میڈیا کو جاری اپنے ایک بیان میں بتایا۔خواجہ محمد ناصر رحمانی نے مزید کہا کہ " انٹرنیشنل پارلیمنٹری یونین "نے صاحبزادہ حامد سعید کاظمی سے بھر پور ہمدری،تعاون اور یکجہتی کا اظہار کیا ہے اور انصاف کے حصول کیلئے بھر پور تعاون اور عالمی سطح پر آواز اٹھانے کی بھی یقین دہانی کروائی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.