کراچی،رینجرز کی لیاقت آباد سندھی ہوٹل میں کارروائی، 3 ٹارگٹ کلر گرفتار
ہفتہ 2 جولائی 2016 20:12
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔02 جولائی ۔2016ء) کراچی میں سیکیورٹی فورسز کی دہشت گردوں کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ،رینجرز نے کراچی کے علاقے لیاقت آباد سندھی ہوٹل میں کارروائی کرتے ہوئے تین ٹارگٹ کلر کو گرفتار کرلیا ۔
(جاری ہے)
رینجرز ترجمان کے مطابق رینجرز نے لیاقت آباد سندھی ہوٹل کے قریب ٹارگیٹڈ کارروائی کرتے ہوئے تین ٹارگٹ کلرز کو حراست میں لے لیا۔ رینجرز ذرائع کے مطابق ٹارگٹ کلرز کا تعلق سیاسی جماعت سے ہے جبکہ ملزمان کو نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔ دوسری جانب عوامی کالونی میں پولیس نے مبینہ مقابلے کے بعد اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا ۔
مزید اہم خبریں
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.