جماعت اہلسنّت آج ملک بھر میں یوم پاکستان منائے گی

Mohammad Ali IPA محمد علی ہفتہ 2 جولائی 2016 20:09

لاہور(اْردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔2 جولائی۔2016ء ) جماعت اہلسنّت آج 27رمضان المبارک کوملک بھر میں یوم پاکستان منائے گی اس سلسلہ میں مختلف شہروں میں نظریہ پاکستان کانفرنسیں منعقد کی جائیں گی اور جماعت اہلسنّت کے کارکنان و عہدیداران تحریک پاکستان کے راہنماؤں کے مزاروں پر حاضری دیں گے اور پھولوں کی چادریں چڑھائیں گے۔

(جاری ہے)

یوم پاکستان کے سلسلہ میں مختلف مقامات پر پرچم کشائی کی تقریبات بھی منعقد کی جائیں گی۔

متعلقہ عنوان :