احتجاج کی قیادت عمران خان کرینگے یا بلاول یہ کہنا ابھی قبل از وقت ہے ‘ جہانگیر خان ترین
حکومت کو پانامہ لیکس ایشو کو سردخانے میں نہیں ڈالنے دینگے ، عیدالفطر کے بعد سڑکوں پر نکلنے کیلئے بھرپورتیاری کر رہے ہیں
ہفتہ 2 جولائی 2016 18:57
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔02 جولائی ۔2016ء ) پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل جہانگیر خان ترین نے کہا ہے کہ حکومت کو پانامہ لیکس ایشو کو سردخانے میں نہیں ڈالنے دیں گے ، عیدالفطر کے بعد سڑکوں پر نکلنے کیلئے بھرپورتیاری کر رہے ہیں ، احتجاج میں ہمارے ساتھ کتنی سیاسی جماعتیں سڑکوں پر ہوں گی اس کا فیصلہ عید کے بعد ہوگا۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے چیئرمین سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس کے دوران کیا ۔ اس موقع پر پنجاب کے سیکرٹری اطلاعات صمصام بخاری ، میاں محمود الرشید ، اعجاز چوہدری ، عبدالعلیم خان اور دیگر بھی مو جودتھے ۔ جہانگیر خان ترین نے کہا کہ اگر حکومت سمجھتی ہے کہ ہم پانامہ لیکس ایشو پر خاموشی اختیار کر لیں گے تو یہ اس کی غلط فہمی ہے ،پی ٹی آئی پانامہ لیکس کے معاملے پر پیچھے نہیں ہٹے گی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سعودی وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.