لہڑی ،موٹرسائیکل بارودی سرنگ سے ٹکراگئی ،ایک جاں بحق ،دوسرا زخمی

ہفتہ 2 جولائی 2016 16:59

کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔02 جولائی ۔2016ء ) لہڑی میں موٹرسائیکل بارودی سرنگ سے ٹکراگئی ایک موٹرسائیکل سوار جاں بحق دوسرا زخمی۔

(جاری ہے)

لیویزذرائع کے مطابق ہفتہ کو لہڑی کے علاقے گھوڑی میں موٹرسائیکل بارودی سرنگ سے ٹکراگئی جس کے نتیجے میں ایک موٹرسائکل سوار جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا۔لیویز نے لاش اور زخمی کو ہسپتال منتقل کردیا.جہاں ضروری کاروائی کے.بعد لاش ورثاء کے.حوالے.کر دی گء مزید کاروائی لیویز کر رہی ہے۔