پیرمحل پولیس کا اشتہاریوں کیخلا ف گرینڈ آپریشن ،اشتہاریوں کو پناہ دینے ،فرارکروانے پر تین افراد کیخلاف مقدمات درج
ہفتہ 2 جولائی 2016 16:58
پیرمحل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔02 جولائی ۔2016ء) تھانہ پیرمحل پولیس کا اشتہاریوں کے خلا ف گرینڈ آپریشن ،اشتہاریوں کو پناہ دینے اور فرارکروانے پر تین افراد کیخلاف مقدمات درج ۔
(جاری ہے)
تفصیل کے مطابق اشتہاری مجرم محمد صفدر ولد شرف دین ساکن ملتان جوکہ تھانہ پیرمحل پولیس کو مقدمہ نمبر50زیر دفعہ392ت پ میں مطلوب ہے چک نمبر319گ ب کے رہائشی عبدالقادر ولد رحیم خاں ساکن کوہل خورد نے پناہ دی اور پولیس کے آنے پرفرارکروادیاتھانہ پیرمحل پولیس نے عبدالقاد رکے خلاف زیر دفعہ 216ت پ کے تحت مقدمہ درج کرلیا اشتہاری ملزم گلاب خان ولد گوہر خان کو ایوب خاں ولد بہادر خان ساکن پٹھان آباد نے فرارکروادیا اشتہار ی ملزم وزیر خاں ولد غلام خان کو عاشق ولد مختار خان ساکن صدیق آباد نے پناہ دی اور فرار کروادیا تھانہ پیرمحل پولیس نے دونوں ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلئے ۔
مزید اہم خبریں
-
بجلی چوری ، ایف آئی اے فیصل آباد زون کی بڑی کاروائیاں وفاقی وزیرداخلہ محسن رضا نقوی کی ہدایات پر بجلی چوری میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈائون جاری
-
سپریم کورٹ کا کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرزسمیت تمام عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
-
"رینٹ اے پرائم منسٹر"
-
پی ٹی آئی کی تحریکوںملکی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا،شیری رحمان
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
مہنگائی کے بوجھ تلے دب جانے والی عوام پر گرمیوں کے آغاز میں ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاریاں
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
-
حکومت کسانوں سے کتنی گندم خریدے گی ابھی اعدادوشمار نہیں بتا سکتا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.