پولیس نے سیاسی جماعت سے تعلق رکھنے والے ملزم اسد کی رپورٹ پیش کرتے ہوئے اس کو بے قصور قرار دے دیا

ہفتہ 2 جولائی 2016 16:57

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔02 جولائی ۔2016ء) پولیس نے انسداد دہشت گردی کے منتظم عدالت کے سامنے سیاسی جماعت سے تعلق رکھنے والے ملزم اسد کی رپورٹ پیش کرتے ہوئے اس کو بے قصور قرار دے دیا ہے ۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو انسداد دہشت گردی کی منتظم عدالت کے جج کے سامنے نارتھ ناظم آباد پولیس نے ملزم عتیق الرحمن سے متعلق اپنی رپورٹ جمع کرادی ہے ۔پولیس رپورٹ کے مطابق ملزم بے قصور ہے ۔۔ ملزم پر عتیق الرحمن رینجرز چوکی کے قریب پل کے نیچے دھماکہ کا مقدمہ درج تھا۔

متعلقہ عنوان :