تحر یک انصاف نے دنیابھرمیں تنظیمی امورمنتخب تنظیموں کے سپردکرنے کااصولی فیصلہ کرلیا
ہفتہ 2 جولائی 2016 15:54
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔02 جولائی ۔2016ء) تحر یک انصاف نے دنیابھرمیں تنظیمی امورمنتخب تنظیموں کے سپردکرنے کااصولی فیصلہ کرتے ہوئے مشرق وسطی اوریورپ میں پارٹی کی تنظیم سازی کافیصلہ کرلیا ہے ۔
(جاری ہے)
پی ٹی آئی کے جنرل سیکرٹری جہانگیر ترین کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ دنیا بھر میں رکنیت سازی مہم کا آغاز کردیا گیا ہے اور حتمی تاریخ سے قبل رکنیت حاصل کرنے والے افراد تنظیم سازی کیلئے ووٹ دیں گے۔
اعلامیے میں مزید کہا گیا ہے کہ یورپ میں رکنیت سازی مہم کی آخری تاریخ اور الیکشن کے شیڈول کا اعلان عیدالفطرکے بعدکیاجائے گا۔ آزاد کشمیر میں انتخابات کے باعث آئر لینڈ اور یو کے کی تنظیموں کی مدت میں 1 ماہ کی توسیع کی جارہی ہے جس کے بعد یوکے اورآئرلینڈمیں رکنیت سازی مہم کے خاتمے کی تاریخ کااعلان 7 اگست کو ہوگا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
حکومت کا چینی کی ذخیرہ اندوزی اور سمگلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
-
پاکستان ایران نئے معاہدوں پر پیشرفت ہوئی تو پابندیاں لگ سکتی ہیں، امریکہ کی وارننگ
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.