دبئی : روزے کی حالت میں بیوی سے بوس و کنار درست نہیں: ڈاکٹر علی احمد مشائل

ہفتہ 2 جولائی 2016 14:19

دبئی : روزے کی حالت میں بیوی سے بوس و کنار درست نہیں: ڈاکٹر علی احمد مشائل

دبئی :(اْردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔2جولائی 2016ء): دبئی اسلامک افئیرز اینڈ چیریٹیبل ایکٹیویٹیز ڈپارٹمنٹ کے گرینڈ مفتی ڈاکٹر علی احمد مشائل نے کہا ہے کہ دوران روزہ بیوی سے بوس وکنار اور گلے ملنے سے منع فرمایا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

روزے کے دوران ایک شادی شدہ جوڑے کے درمیان جسمانی تعلق جائز نہیں ہے ۔ شادی شدہ جوڑے کو ایسا کرنے سے بچنا چاہیئے ، البتہ روزہ افطاری کے بعد ان پر ایسی کسی بھی قسم کی پابندی نہیں ہے۔