چودھر ی عبدالمجید کا زاہد تبسم کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

ہفتہ 2 جولائی 2016 13:26

میرپور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔02 جولائی ۔2016ء)وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیرچوہدری عبدالمجید نے صدر AKNS زاہد تبسم کی والدہ کے انتقال پرگہرے رنج وغم کا اظہار کیا۔

(جاری ہے)

وزیراعظم نے مرحومہ کے ایصال ثواب کے لیے دعاکی۔ وزیراعظم نے چکسواری پریس کلب کے صدرمرزا نذیراحمدکی والدہ کے انتقال پربھی گہرے رنج وغم کااظہارکیا۔