سربیا میں‌مسلح شخص کا کیفے پر حملہ، 5 افراد ہلاک ، 20 زخمی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 2 جولائی 2016 12:52

سربیا میں‌مسلح شخص کا کیفے پر حملہ، 5 افراد ہلاک ، 20 زخمی

سربیا(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔02 جولائی 2016ء) : سربیا میں ایک کیفے میں مسلح شخص نے حملہ کیا جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک جبکہ 20 افراد زخمی ہو گئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق مسلح شخص نے کیفے میں داخل ہوتے ہی اپنی بیوی اور دیگر 4 افراد پر فائرنگ کی۔ وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ فائرنگ کلاشنکوف سے کی گئی۔ تاہم اس معاملے میں مزید معلومات متوقع ہیں۔

متعلقہ عنوان :