ٹرانسفارمرمرمت کرتے ہوئے لائن مین کرنٹ لگنے سے جاں بحق

ہفتہ 2 جولائی 2016 12:09

قصور۔2 جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔02 جولائی ۔2016ء )ٹرانسفارمرٹھیک کرتے ہوئے لائن مین کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق محلہ مدینہ کالونی پتوکی میں نصب ٹرانسفارمر کو لائن مین محمد صابر ٹھیک کررہاتھا کہ اچانک اس کا پاؤں 11کے وی تار سے چھوگیا جس سے کرنٹ لگنے سے صابرشدیدزخمی ہوگیا اور ٹی ایچ کیوہسپتال پتوکی میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم تو ڑگیا۔