مفتی عبد القوی نے لائیو شو میں توبہ کر لی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 2 جولائی 2016 11:29

مفتی عبد القوی نے لائیو شو میں توبہ کر لی

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔02 جولائی 2016ء): مفتی عبد القوی نے لائیو شو میں توبہ کر لی۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مفتی عبد القوی کا کہنا تھا کہ قندیل بلوچ کے سیلفی والے معاملے کے بعد میری زندگی میں یہ تبدیلی آئی ہے کہ میں کسی بھی محترم یا محترمہ سے ملاقات سے قبل سوچوں گا کہ وہ اس قابل ہے بھی یا نہیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے لائیو شو میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں نے آئندہ کے لیے توبہ کر لی ہے کہ جس سے بھی ملاقات کروں گا محض مسئلہ سنوں گا۔ انہوں نے مزید کیا کہا آپ بھی ملاحظہ کیجئیے: