ڈھاکہ دہشت گرد حملے میں کسی پاکستانی کو نشانہ بنائے جانے کی تصدیق نہیں ہوئی: وزارت خارجہ

muhammad ali محمد علی ہفتہ 2 جولائی 2016 00:14

ڈھاکہ دہشت گرد حملے میں کسی پاکستانی کو نشانہ بنائے جانے کی تصدیق نہیں ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔یکم جولائی ۔2016ء ) وزارت خارجہ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ڈھاکہ دہشت گرد حملے میں کسی پاکستانی کو نشانہ بنائے جانے کی تصدیق نہیں ہوئی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش کے دارلحکومت ڈھاکہ کے سفارتی علاقے میں واقع ہوٹل پر ہونے والے دہشت گرد حملے میں پاکستانیوں کے نشانہ بن جانے کی افواہیں گردش کر رہی تھیں۔ تاہم اس حوالے سے وزارت خارجہ کی جانب سے وضاحتی بیان جاری کیا گیا ہے کہ ڈھاکہ دہشت گرد حملے میں کسی پاکستانی کو نشانہ بنائے جانے کی تصدیق نہیں ہوئی ہے۔

متعلقہ عنوان :