سندھ پبلک سروس کمیشن حیدرآباد کے ناظم امتحانات نے مختلف ڈاکٹرز کو کامیاب قرار دیدیا

جمعہ 1 جولائی 2016 23:07

حیدرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔یکم جولائی ۔2016ء) سندھ پبلک سروس کمیشن حیدرآباد کے ناظم امتحانات نے کمیشن کی طرف سے گذشتہ ماہ محکمہ صحت سندھ میں آرتھوپیڈک سرجن ( بی پی ایس 18)کی اسامیوں کیلئے لیے گئے انٹرویوز میں ڈاکٹر نوید احمد ، ڈاکٹر عدیل احمد ، ڈاکٹر محمد فراز ، ڈاکٹر ذوالفقار علی ، ڈاکٹر عرفان محمد ، ڈاکٹر کاشف احمد ، ڈاکٹر سید امیر علی شاہ ، ڈاکٹر ملک وسیم احمد ، ڈاکٹر مسرور احمد ، ڈاکٹر محمد ذیشان اسلم ، ڈاکٹر نیاز حسین ، غضنفر علی شاہ ، ڈاکٹر محمد جمیل ، ڈاکٹر رفیق احمد ، ڈاکٹر ندیم احمد ، ڈاکٹر دانش علی ، ڈاکٹر شقیب علی ، ڈاکٹر سید محمود عسکری، ڈاکٹر محمد سوغات ، ڈاکٹر محمد ہارون ، ڈاکٹر نعمان حسین ، ڈاکٹر محمد نعمان ، ڈاکٹر ذیشان فیصل ، ڈاکٹر عبد الرشید ، ڈاکٹر اسراراحمد ، ڈاکٹر محمد طاہر ، ڈاکٹر محمد فیصل ، ڈاکٹر سلمان عادل ، ڈاکٹر لچھمن داس ، ڈاکٹر یاسر خان ، ڈاکٹر امتیاز احمد ، ڈاکٹر کشور کمار ، ڈاکٹر عبد الحفیظ ، ڈاکٹر محمد رفیق اور ڈاکٹر نظام احمد کو کامیاب قرار دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :