پنجاب میں عیدالفطر کے موقع پر 4 روزہ تعطیلات کا اعلان‘ نوٹیفکیشن جاری

جمعہ 1 جولائی 2016 23:00

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔یکم جولائی ۔2016ء ) حکومت پنجاب نے عید الفطر کے لئے چار دن کی تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن ے مطابق عید الفطر کی چھٹیاں 5جولائی بروز منگل سے 8جولائی بروز جمعہ تک ہوں گی۔

متعلقہ عنوان :