قندیل بلوچ جب ملاقات کیلئے ہوٹل کے کمرے میں آئیں تو وہاں 7 افراد موجود تھے، ٹی وی پر نعت پڑھنے کی خواہش کا اظہار کیا: مفتی عبد القوی

muhammad ali محمد علی جمعہ 1 جولائی 2016 22:50

قندیل بلوچ جب ملاقات کیلئے ہوٹل کے کمرے میں آئیں تو وہاں 7 افراد موجود ..

لاہور(اْردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔1جولائی 2016ء) مفتی عبد القوی کا کہنا ہے کہ قبدیل بلوچ نے ان سے ٹی وی پر نعت پڑھنے کی خواہش کا اظہار کیا تھا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق معروف عالم دین مفتی عبد القوی کی جانب سے قندیل بلوچ سے ملاقات کے حوالے سے مزید تفصیلات سامنے لائی گئی ہیں۔ مفتی عبد القوی کا کہنا ہے کہ قبدیل بلوچ جب ان سے ہوٹل کے کمرے میں ملاقات کیلئے آئیں تو تب وہاں 7 افراد موجود تھے۔ جبکہ قندیل بلوچ نے ملاقات میں خواہش کا اظہار کیا تھا کہ وہ ٹی وی پر نعت پڑھنا چاہتی ہیں اسلیے اس حوالے سے ان کی رہنمائی کریں۔

متعلقہ عنوان :