پاک سر زمین پارٹی نے پاکستان لائرز فورم کا اعلان کر دیا

جمعہ 1 جولائی 2016 22:27

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔یکم جولائی ۔2016ء) پاک سر زمین پارٹی نے پاکستان لائرز فورم کا اعلان کر دیا۔ پاکستان لائرز فورم کے ذمہ داران میں سید محمد حفیظ الدین ایڈوکیٹ ، مبین قاضی ایڈوکیٹ، صوفیہ سعید ایڈوکیٹ اور عمران ترین ایڈوکیٹ شامل ہیں ۔

(جاری ہے)

لائرز فورم کا اعلان پاکستان ہاوٴس سے جاری اعلامیہ میں کیا گیا ،لائرز فورم کی تشکیل پارٹی کے قانونی معاملات کی نگرانی کے لئے عمل میں لائی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :