امید ہے وزیراعظم جلد پاکستان واپس آئیں گے: عمران‌خان

muhammad ali محمد علی جمعہ 1 جولائی 2016 20:49

امید ہے وزیراعظم جلد پاکستان واپس آئیں گے: عمران‌خان

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔یکم جولائی ۔2016ء) عمران خان کا کہنا ہے کہ امید ہے وزیراعظم جلد پاکستان واپس آئیں گے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی جانب سے کہا گیا ہے کہ میاں صاحب علاج کیلئے بیرون ملک گئے ہوئے ہیں۔

(جاری ہے)

ان کی جلد صحتیابی کیلئے دعا گو ہیں۔ امید ہے میاں صاحب جلد ملک واپس آئیں گے۔ تاہم پتہ نہیں وہ ملک واپس آئیں گے بھی یا نہیں۔

متعلقہ عنوان :