بلوچستان حکومت نے دفعہ 144کے تحت کوئٹہ میں کھلونا گن کی فروخت پر ایک ماہ کیلئے پابندی عائد کردی

جمعہ 1 جولائی 2016 20:49

کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔یکم جولائی ۔2016ء ) حکومت بلوچستان نے دفعہ 144کے تحت کوئٹہ میں کھلونا گن کی فروخت پر ایک ماہ کیلئے پابندی عائد کردی ،محکمہ داخلہ بلوچستان کے نوٹی فیکشن کے مطابق حکومت بلوچستان نے دفعہ 144 کے تحت عید کے دونوں میں کوئٹہ میں لیز گن ،کھلونا گن کی خرید و فروخت پرپابندی عائد کردی ہے ،،، پابندی ایک ماہ کیلئے عائد کی گئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :