سیکرٹریٹ کے ملازمین کی سفری سہولت کیلئے 5نئی ہینوں بسیں فراہم

Mohammad Ali IPA محمد علی جمعہ 1 جولائی 2016 19:50

لاہور (اْردو پوائنٹ ا(اْردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔یکم جولائی۔2016ء ) پنجاب سول سیکرٹریٹ کے ملازمین کی سفری سہولت کیلئے 5نئی ہینوں بسیں فراہم کر دی گئی ہیں۔

(جاری ہے)

یہ بسیں پنجاب سول سیکرٹریٹ ایمپلائز ایسوسی ایشن کی خصوصی کاوش پر فراہم کی گئی ہیں ۔ نئی بسوں کو مختلف روٹ بھی الاٹ کر دئیے گئے جس کا باقاعدہ افتتاح ایڈیشنل چیف سیکرٹری شمائل احمد خواجہ نے کیا ۔

متعلقہ عنوان :