کے الیکٹرک نے 32پیسے فی یونٹ بجلی سستی کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا

بجلی کے 300یونٹ استعمال کرنے والے صارفین پر اس کا اطلاق نہیں ہوگا۔ذرائع

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعہ 1 جولائی 2016 17:05

کے الیکٹرک نے 32پیسے فی یونٹ بجلی سستی کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا

کراچی(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ یکم جولائی 2016ء) :کے الیکٹرک نے بجلی32پیسے فی یونٹ سستی کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے،بجلی کے 300یونٹ استعمال کرنے والے صارفین پر اس کا اطلاق نہیں ہوگا۔

(جاری ہے)

ذرائع کے الیکٹرک کے مطابق کے الیکٹرک نے بجلی 32پیسے فی یونٹ سستی کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔جس سے بجلی کے صارفین جولائی کے بلوں میں مستفید ہوسکیں‌ گے۔نیپرا کے مطابق بجلی کے 300یونٹ استعمال کرنے صارفین اور زرعی سیکٹر پر اس کا اطلاق نہیں‌ ہوگا۔ اپریل کے مہینے میں فیول ایڈجسٹمنٹ کے مد میں بجلی سستی کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :