چوری کی واردات میں چور نے دیہاتی کا موٹر سائیکل چوری کر لیا

Malik Usman ملک عثمان جمعہ 1 جولائی 2016 16:09

پاکپتن (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔یکم جولائی- 2016ء) چوری کی واردات میں چور نے دیہاتی کا موٹر سائیکل چوری کر لیا۔

(جاری ہے)

بتا یا گیا ہے کہ گاؤں بستی بگے شاہ کا رہائشی خالد محمود اپنی موٹر سائیکل کھڑی کر کے گھر میں گیا جب واپس آیا تو اس کی 28000 مالیتی کی موٹر سائیکل ناموجود تھی خالد محمود کے تعاقب کر نے پر موٹر سائیکل اور ملزم محمد اشرف بجلی چوک سے پکڑے گئے۔پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے۔۔۔۔

متعلقہ عنوان :