قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس 4 جولائی بروز سوموار گیارہ بجے منعقد ہو گا

جمعہ 1 جولائی 2016 15:15

اسلام آباد ۔ یکم جولائی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔یکم جولائی۔2016ء) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس چار جولائی بروز سوموار وزارت کے کمیٹی روم میں گیارہ بجے منعقد ہو گا۔

(جاری ہے)

اجلاس کی صدارت کمیٹی کے کنوینئر ڈاکٹر رمیش لال کریں گے۔ اجلاس میں گزشتہ تین سالوں کے دوران صوبہ سندھ میں اقلیتوں کی فلاح وبہبود کے منصوبوں پر غور کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :