عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما سابق وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا رکن قومی اسمبلی امیر حیدر خان ہوتی متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں عید منائیں گے۔

جمعہ 1 جولائی 2016 15:15

اسلام آباد ۔ یکم جولائی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔یکم جولائی۔2016ء) عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما سابق وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا رکن قومی اسمبلی امیر حیدر خان ہوتی متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں عید منائیں گے۔

(جاری ہے)

امیر حیدر خان ہوتی کے خاندانی ذرائع کے مطابق وہ حالیہ دنوں متحدہ عرب امارات کے نجی درے پر ہیں اور وہ عید بھی وہاں ہی منائیں گے جبکہ فاٹا سے رکن قومی اسمبلی الحاج شاہ جی گل آفریدی عمرہ کی ادائیگی کے لئے سعودی عرب میں ہیں اور وہ عیدالفطر بھی حجاز المقدس میں منانے کی سعادت حاصل کریں گے۔