کوئٹہ میں ایک شخص نے خنجر کے وارکرکے کزن کوقتل کردیا

جمعہ 1 جولائی 2016 15:04

کوئٹہ۔یکم جولائی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔یکم جولائی۔2016ء) کوئٹہ کے علاقے سٹیلائٹ ٹاؤن میں ایک شخص نے خنجر کے وارکرکے کزن کوقتل کردیا۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق جمعہ کو کوئٹہ کے علاقے سٹیلائٹ ٹاؤن مغل آباد میں اکبرنامی شخص نے اپنے کزن شریف کوخنجر کے وار کرکے قتل کردیا۔پولیس کواطلاع ملتے ہی موقع پرپہنچ کرلاش کوہسپتال منتقل کردیا جہاں ضروری کارروائی کے بعدلاش کوورثاء کے حوالے کردیا۔پولیس نے ملزم کوگرفتارکرکے تفتیش شروع کردی ۔

متعلقہ عنوان :