جیل چورنگی پر سیوریج لائن پھٹنے سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا

جمعہ 1 جولائی 2016 14:51

کراچی ۔ یکم جولائی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔یکم جولائی۔2016ء) جیل چورنگی پر سیوریج لائن پھٹنے سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سنٹرل جیل کے قریب چورنگی پر سیوریج لائن پھٹنے سے سٹرک کے کنارے گڑھا پڑ گیا ہے جس سے ٹریفک کی روانی متاثر ہو رہی ہے۔شہریوں نے انتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ فوری طور پر نئی سیوریج پائپ لائن ڈال کر گڑھے کو بند کیا جائے تاکہ ٹریفک کی روانی متاثر نہ ہو۔

متعلقہ عنوان :