عظمی عادل کو بطور چئیر پرسن اوگرا تعینات کر دیا گیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 1 جولائی 2016 14:18

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔یکم جولائی 2016ء) : عظمیٰ عادل کو اوگرا کا چئیر پرسن تعینات کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف نے عظمیٰ عادل کو چئیر پرسن اوگرا تعینات کرنے کی منظوری دے دی ہے۔

(جاری ہے)

جس کے بعد عظمیٰ عادل اوگرا کی چئیر پرسن کے طور پر اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گی۔

متعلقہ عنوان :