صوبائی وزیر خلیل طاہر سندھو یورپین ڈے کی تقریب میں شرکت کریں گے

جمعہ 1 جولائی 2016 13:09

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔یکم جولائی ۔2016ء) وزیر برائے اقلیتی امور و انسانی حقوق پنجاب خلیل طاہر سندھو یورپین ڈے کی تقریب میں شرکت کریں گے۔

(جاری ہے)

صوبائی وزیر یورپین یونین کے سفیروں کو حکومت پنجاب کے اقلیتوں کی فلاح و بہبود کے لیے کئے جانے والے اقدامات سے آگاہ کریں گے۔

متعلقہ عنوان :