اداکارہ ریما طویل عرصے کے بعد عید الفطر پر نجی ٹی وی چینل کے خصوصی شو کی میزبانی کرتی نظر آئیں گی

جمعہ 1 جولائی 2016 12:50

اداکارہ ریما طویل عرصے کے بعد عید الفطر پر نجی ٹی وی چینل کے خصوصی شو ..

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔یکم جولائی ۔2016ء ) اداکارہ ریما طویل عرصے کے بعد عید الفطر پر نجی ٹی وی چینل کے خصوصی شو کی میزبانی کرتی نظر آئیں گی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اداکارہ ریما شادی اور بیٹے کی پیدائش کے بعد پہلی مرتبہ بھرپور انداز میں شوبز سرگرمیوں میں حصہ لے رہی ہیں ۔ اس حوالے سے انہوں نے نجی ٹی وی چینل کے عید الفطر پر پیش کیے جانے والے شو کی میزبانی کے لئے بھاری معاوضہ وصول کر کے معاہدہ کیا ہے اور ان کا یہ شو عید الفطر پر نجی ٹی وی چینل سے آن ائیر ہو گا ۔

متعلقہ عنوان :