قومی ائیر لائن نے مسافروں کے لیے نئے کھانے متعارف کر وادئے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 1 جولائی 2016 12:49

قومی ائیر لائن نے مسافروں کے لیے نئے کھانے متعارف کر وادئے

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔یکم جولائی 2016ء):قومی ائیر لائن نے مسافروں کے لیے نئے کھانے متعارف کرودئے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان پی آئی اے نے بتایا کہ قومی ائیر لائن میں مسافروں کو مختلف قسم کے کھانے فراہم کیے جائیں گے۔

(جاری ہے)

کھانوں میں چکن، مٹن اور مچھلی کی نئی ڈشیں شامل کی گئی ہیں۔ترجمان کا کہنا ہے کہ کھانے کی فہرست میں مختلف میٹھی ڈشیں بھی شامل کی گئی ہیں۔