بالی وڈ فلم شیوے کا نیا پوسٹر جاری

جمعہ 1 جولائی 2016 12:44

بالی وڈ فلم شیوے کا نیا پوسٹر جاری

ممبئی ۔ یکم جولائی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔یکم جولائی ۔2016ء)بالی وڈ فلم شیوے کا نیا پوسٹر جاری کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم شیوے کے نئے جاری کردہ پوسٹر میں اداکار اجے دیوگن کوہ پیمائی کرتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں،فلم کی دیگر کاسٹ بین الاقوامی سٹار ایریکا کار شامل ہیں ،یہ رومانس اور ایڈونچر سے بھرپور فلم ہے،فلم کی ہدایات اجے دیوگن نے دی ہے جو فلم میں اہم کردار بھی نبھا رہے ہیں،فلم کی عکسبندی جاری ہے اور جلد ہی مکمل کر لی جائیگی۔