ٹائیگر شیروف کا فلم”آنکھیں“کے سیکوئل میں کام کرنے سے انکار

جمعہ 1 جولائی 2016 12:38

ٹائیگر شیروف کا فلم”آنکھیں“کے سیکوئل میں کام کرنے سے انکار

ممبئی ۔ یکم جولائی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔یکم جولائی ۔2016ء) بالی وڈ کے اداکار ٹائیگر شیروف نے فلم”آنکھیں“کے سیکوئل میں کام کرنے سے انکار کردیا ۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ٹائیگرشیروف ان دنوں اپنی مبینہ دوست دشا پاٹنی کے ساتھ رشتے کے سلسلے میں خبروں کی زد میں ہیں۔ دونوں کو ساتھ ایک ساتھ کھانا کھاتے ہوئے بھی دیکھا گیا ہے۔اطلاعات کے مطابق ٹائیگر شیروف نے اپنی گرل فرینڈ دشا کی وجہ س سپر ہٹ فلم ”آنکھیں“کے سیکوئل میں کام کرنے سے انکار کر دیا ہے۔