ماسکو : روس کے علاقہ ارکتسک میں ایک طیارہ لا پتہ ۔ خبر ایجنسی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 1 جولائی 2016 12:17

ماسکو : روس کے علاقہ ارکتسک میں ایک طیارہ لا پتہ ۔ خبر ایجنسی

ماسکو(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔یکم جولائی 2016ء) : روس کے علاقہ ارکتسک میں ایک طیارہ لا پتہ پو گیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق روسی ائیر لائن کی پرواز آئی ایل 76 سائبیریا کے جنگلوں میں غائب ہو گیا۔

(جاری ہے)

خبر ایجنسی کے مطابق طیارے میں 10 مسافر سوار تھے۔ لاپتہ طیارہ روسی ایمرجنسی وزارت کا تھا۔ ایمرجنسی وزارت نے بھی طیارے کے لا پتہ ہونے کی تصدیق کر دی ہے۔روسی ائیر لائن نے طیارے کی تلاش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :