کراچی ، فیکٹری کی دیوار گر نے سے 3 افراد جاں بحق

جمعہ 1 جولائی 2016 11:38

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔یکم جولائی ۔2016ء ) کراچی کے علاقے سائٹ ایریا میں حبیب بینک چورنگی کے قریب فیکٹری کی دیوار گر گئی جس کی زد میں آکر 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔

(جاری ہے)

جمعہ کو پولیس کے مطابق کراچی کے علاقے سائٹ ایریا میں حبیب بینک چورنگی کے قریب فیکٹری کی دیوار گر گئی جس کی زد میں آکر 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ جاں بحق افراد میں سیکورٹی گارڈ اور چوکیدار شامل ہیں جن کی نعشیں قریبی ہسپتال منتقل کردی گئیں ۔

متعلقہ عنوان :