نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 3روپے32 پیسے کمی کر دی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 1 جولائی 2016 11:26

نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 3روپے32 پیسے کمی کر دی

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔یکم جولائی 2016ء) : نیپرا نے بجلی کی قیمت میں کمی کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا حکا م کے مطابق بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 3روپے32پیسے کمی کی گئی ہے۔

(جاری ہے)

نیپرا کے مطابق بجلی کے نرخوں میں کمی مئی کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے۔ صارفین کو اس کمی کا ریلیف جولائی کے بلوں میں دیا جائے گا۔ نیپرا نے بجلی کی قیمت میں کمی اور صارفین کو ریلیف دینے کا نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :