Live Updates

پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان آج کراچی کا ایک رزہ دورہ کریں‌گے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 1 جولائی 2016 11:12

پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان آج کراچی کا ایک رزہ دورہ کریں‌گے

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔یکم جولائی 2016ء) : پاکستان تحریک انصاف کے چئیر مین عمران خان آج کراچی کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کراچی کے ایک روزہ دورے کے دوران شوکت خانم میموریل اسپتال کی فنڈ ریزنگ تقریب میں شرکت کریں گے ۔

(جاری ہے)

علاوہ ازیں عمران خان پاکستان کے معروف سماجی رہنما عبد الستار ایدھی کی عیادت کے ساتھ پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ قوال امجد صابری کی شہادت پر ان کے اہل خانہ سے تعزیت بھی کریں گے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات