جمعتہ الوداع کے موقع پر سیکورٹی کے غیرمعمولی اقدامات کویقینی بنایاجائے،آئی جی سندھ کی پولیس کی ہدایت
جمعرات 30 جون 2016 23:05
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔30 جون ۔2016ء) سندھ پولیس کے دفترسے جاری ایک اعلامیئے کے مطابق آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے پولیس کوہدایت جاری کی ہیں کہ رمضان المبارک کے جمعتہ الوداع کے موقع پرمرکزی مساجد،امام بارگاہوں ودیگرکھلے مقامات پررینجرززونزڈسٹرکٹس کے سطح پرسیکیورٹی کے غیرمعمولی اقدامات کویقینی بنایاجائے۔
(جاری ہے)
آئی جی سندھ نے کہاکہ آخری عشرے کی بقیہ طاق راتوں کے دوران مساجدامام بارگاہوں میں عبادت گزاروں،اعتکاف کرنے والے او ردیگرشہریوں کے تحفظ کیلئے تھانہ جات مسلسل گشت،اسنیپ چیکنگ،پکٹنگ اورنگرانی جیسے اقدامات کویقینی بنائیں۔
انہوں نے کہاکہ رمضان المبارک کنٹی جینسی پلان کے تحت تمام علاقوں میں ریگی،نگرانی،ایڈوانس انٹیلی جینس کلیشن اور شیئرنگ جیسے اقدامات مزیدٹھوس او رمربوط بنائے جائیں تاکہ کسی بھی ممکنہ ناخشگوارواقعہ کابروقت انسدادیقینی بنایاجاسکے۔آئی جی سندھ نے کہاکہ تمام پولیس وائرلیس کنٹرول رومزپرمتعلقہ سپروائزری افسران نماز جمعہ کے آغازتااختتام اور امن وامان کے حالات کے حوالے سے لمحہ بہ لمحہ انٹریزلازمی طورپرنوٹ کرانے کے ساتھ ساتھ سیکیورٹی کے دیگرضروری اقدامات پراپنی سپرویژن میں عمل درآمدکوبھی یقینی بنائیں گے۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ہالینڈ کی سفیر مسز ہینی ڈی وریس کی ملاقات، ڈچ کمپنیوں کوسرمایہ کاری کی دعوت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.