سابق ایس پی سی آئی اے چوہدری مسعود عزیز کے بڑے بھائی انتقال کر گئے، نماز جنازہ کل ہوگی

جمعرات 30 جون 2016 22:28

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔30 جون ۔2016ء) سابق ایس پی سی آئی اے چوہدری مسعود عزیز کے بڑے بھائی چوہدری احمد سعید قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے۔ ان کی نماز جنازہ کل بروز جمعۃالمبارک سہ پہر 4.00 بجے کاشانہ کلفٹن کالونی، وحدت روڈ، لاہور میں ادا کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :