وفا قی پولیس کا جمعتہ الو داع اور یو م القدس کے موقع پر مسا جد ، امام با ر گا ہو ں میں سیکو رٹی کیلئے جا مع پلان ترتیب
پلان کے تحت2ہزارسے زائد اسلام آ باد پولیس ، ٹر یفک پولیس کے اہلکا ر ڈ یو ٹی کی خدما ت سر انجا م دیں گے
جمعرات 30 جون 2016 22:21
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔30 جون ۔2016ء) وفا قی پولیس نے جمعتہ الو داع اور یو م القدس کے موقع پر مسا جد ، امام با ر گا ہو ں میں سیکو رٹی کے لیے ایک جا مع سیکو ر ٹی پر و گر ام تر تیب دیا ہے جس کے تحت2000سے زائد اسلام آ باد پولیس ، ٹر یفک پولیس کے اہلکا ر ڈ یو ٹی کی خدما ت سر انجا م دیں گے اور فیصل مسجد میں خصوصی نفری تعینا ت کر نے کا فیصلہ کیا گیا۔
یو م القد س کے جلو سوں میں پولیس فور س کی ڈیو ٹی کے علا وہ پا کستا ن رینجر ز ، فرینٹر ی کانسٹیبلر ی، سر انجا م دیں گئے ۔ پولیس کما نڈوز ، کیو آ ر ایف اور اے ٹی ایس کی ٹیمیں ،سپیشل نا کہ جا ت ، فا لکن گا ڑ یا ں،مو ٹر سا ئیکل ایگلز اور تھا نہ جا ت کی گا ڑ یا ں اور اسلام آ باد ٹر یفک پولیس کو مختلف مقاما ت پر تعینا ت کر ددیا گیا ہے ۔(جاری ہے)
اس کے علا وہ جلو س کے روٹ پر تما م چو کو ں پر پکٹس لگا ئی گئیں ہیں اور تما م گلیو ں کو بیر ئیر اور خا ر دار تا ر سے بند کیا گیا ہے علا وہ ازیں روف ٹا پ ڈیو ٹی بھی لگا ئی گئی ہے اور ان پر پو لیس کی نفر ی بھی تعینا ت کی گی ہے ۔
لا ء اینڈ آ ر ڈر سے نمٹنے کے لیے اسٹینڈ با ئی پولیس معہ گا ڑیا ں رکھی گئیں ہیں اس کے علا وہ تما م مسا جد اور اما م با ر گا ہو ں پر پولیس کی نفری تعینا ت کی گئی ہے فا لکن گا ڑ یا ں،مو ٹر سا ئیکل ایگلز اور تھا نہ جا ت کی گا ڑ یا ں تما م مسا جد ڈ یو ٹی چیک کر یں گئی اور بھکا ر یو ں کے خلا ف کا رروائی عمل لا ئی جا ئے گی ۔ ریڈ زون کی سیکو ر ٹی کو ہا ئی الر ٹ کر دیا گیا ہے اسلام آ باد ٹر یفک پولیس نے فیصل مسجد سمیت دیگر مقاما ت پر ٹر یفک کی روانی کو بر قرار رکھنے کے لیے خصوصی انتظا ما ت کیے ہیں ۔ تفصیلا ت کے مطا بق آئی جی اسلام آ باد طا ر ق مسعود یسیٰن کی خصوصی ہد ا یا ت پر ایس ایس پی آ پریشنز اسلام آ باد سا جد کیا نی ، ایس ایس پی ٹر یفک ملک مطلو ب احمد نے جمعتہ الو د اع ، یو م القدس کے موقع پر سیکور ٹی اور ٹر یفک پلا ن تشکیل دیا ہے۔تا کہ شہر یو ں کے جا ن و ما ل کے تحفظ کو یقینی بنا یا جا سکے ۔ ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد نے کہا کہ اس پلا ن کے تحت مختلف پولیس ٹیمیں اپنے اپنے ایر یا میں پٹر ولنگ کر یں گی جس کی سر بر اہی ایس ڈی پی اوز اور متعلقہ ایس ایچ اوز کر یں گے ۔ متعلقہ ایس پیز اس سیکو رٹی و پٹر ولنگ پلان کی اپنے اپنے از خو د ما نٹیر نگ کر یں گے ۔ اس پلا ن کے تحت وفاقی دارالحکومت میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں اور تمام متعلقہ ایس ایچ اوزکو ہدایات جاری کردی گئیں ہیں ۔ نما ز جمعہ کے اجتما عات کے دوران با و ردی مسلح ، سول پارچات اور لیڈ یز پو لیس نے بھی اپنے فرائض سر انجا م دیں گے وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں ،کمانڈوز ،لیڈی کمانڈوز بھی اپنے فرائض سرانجام دیں گے علا وہ ازیں شہر کے تما م داخلی اور خارجی راستوں کی سخت چیکنگ کی جا ئے گی ، اور بذ ر یعہ بم ڈ سپو زل سکو اڈ مختلف ایر یاز کی چیکنگ کو یقینی بنا ئے گا ۔اسلام آ باد کے مختلف سیکٹر ز اور دیہی علا قوں میں گشت کے لیے ٹیمیں بھی مقرر کر نے کی ہد ا یا ت کی گئیں ہیں۔ ایس ایس پی ٹر یفک ملک مطلو ب احمد نے ٹریفک کو رواں دواں رکھنے کے لئے فیصل مسجد سمیت دیگر مقاما ت پراسلام آباد ٹریفک پولیس کی افسران و جوانوں کی ڈیوٹی لگائی گئی ہے تا کہ ٹر یفک کو رواں دواں رکھنے میں کسی قسم کی دشواری کا سامنا نہ ہو ۔ علا وہ ازیں ٹر یفک پولیس نے شاپنگ سینٹر ز ، ما ر کیٹیو ں ، اہم تجا رتی مراکز ، مساجد ، اما م با ر گا ہو ں پر ٹر یفک ڈیو ٹی کے خصوصی انتظاما ت کیے گئے ہیں ۔پبلک سروس ، بس اور ویگن کے اڈؤں پر ٹر یفک پولیس نے خصوصی اسکو اڈ متعین کیے ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.